empty
 
 

انسٹافاریکس کی جانب سے فاریکس کاپی سسٹم سرمایہ کاروں کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ پوزیشن کاپی کرسکیں کامیاب تاجران کی جو کہ فاریکس میں کامیاب خیال کئے جاتے ہیں- یہ سسٹم کامیاب تاجران کے لئے دلچسپ کیوں ہے ؟ تجربہ کار تاجران اپنی سروسز فراہم کرتے ہوئے ہر کاپی کی گئی ٹریڈ پر کمیشن حاصل کرسکتے ہیں یا یہ کمیشن ہر اُس دن کے لئے یومیہ بنیادوں ہر ہوسکتی ہے کہ جس دن سروس حاصل کی گئی ہو

کامیاب فاریکس تاجر کے لئے کو کمیشن کی ادائیگی کے بہت سے طریقے ہیں جو کہ فاریکس کاپی سسٹم میں سبسکریپشن آبجیکٹ کے طور پر کام کرتے ہیں اس سسٹم میں اندراج کے وقت تاجر ذیل میں سے کوئی آپشن منتحب کرتا ہے

  • ڈیلی کمیشن جس میں فالور کی جانب سے روزانہ یعنی 24 گھنٹوں کی بنیاد پر کمیشن لی جاتی ہے
  • فاریکس کاپی سسٹم میں کھولی گئی ہر ٹریڈ پر کمیشن کی سہولت
  • نفع کا وہ حصہ جو کہ فالور ادا کرتا ہے
  • کاپی کی گئی ٹریڈز کے حجم کے اعتبار سے کمیشن چاھیے وہ نفع میں کلوز ہوئی ہوں یا نقصان میں
  • مفت کی کاپی سروس اس میں تاجر لاٹس کے حساب سے بروکر سے کمیشن حاصل کرتا ہے

یہاں فاریکس کاپی ٹریڈر سسٹم میں اندراج کے وقت پے منٹ آپشنز کا انتحاب کرتا ہے ہر پیمنٹ آپشن کا انتحاب فاریکس کاپی سبسکریپشن کے لئے الگ سے کیا جاتا ہے ایک تاجر مختلف فالورز سے مختلف طریقوں سے کمیشن حاصل کرسکتا ہے ، دن کے اعتبار سے ، فی ٹریڈ کے اعتبار سے یا نفع میں سے حصہ

فاریکس کاپی سبسکریپشن میں پیمنٹ آپشن کا اختیار کیا جانا یا تبدیل کی جانا سسٹم کے دونوں ممبران کے لئے بہت ہی آسان شرائط کو ممکن بناتا ہے بعض کے نزدیک نفع کے حصول کے بعد ادائیگی بہتر رہتی ہے یعنی پرافٹ شئیر پے منٹ جب کہ بعض ہر ٹریڈ پر ادائیگی مناسب خیال کرتے ہیں اختیار کرنے یا پیشکش کی آذادی عناصر ہیں فاریکس کاپی سسٹم کی کامیابی کے جو کہ اس کو ہر تاجر کے لئے پُر کشش بناتے ہیں جس سے خود اپنی تجارت اور اپنی ٹریڈ کو کاپی کرنے کی سہولت کی فراہمی سے آمدن کے مواقع فراہم کرتا ہے

یہ بھی دیکھیں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.