یہ بھی دیکھیں
فاریکس کاپی سسٹم کے بنانے کا مقصد یہ ہے کہ فاریکس تاجران کو یہ موقع فراہم کیا جائے کہ وہ کامیاب تاجران کی تجارتی حکمت عملی کو نقل کرسکیں - فاریکس کاپی سسٹم کا ہر یورز تاجر کا انتحاب کرتے ہوئے تجارتی حکمت عملی کی نقل کرسکتے ہیں پبلک مانیٹرنگ لسٹ کامیاب تجارت حکمت عملی کی نقل کریں
فاریکس کاپی سسٹم کا یوزر کلاسیکل تجارتی انسٹرومنٹ اور کرنسی انسٹرومنٹ میں سے انتحاب کرسکتے ہیں فاریکس کاپی فالور آپشن کنٹریکٹ کی کاپی کرسکتے ہیں جو کہ فاریکس کاپی تاجر کے اکاونٹ سے آپشن کا نامیل ویلیو کے استعمال سے ممکن ہوسکتا ہے
کوئی بھی فاریکس کاپی یورز کسی دوسرے یوزر کی نقل بھی کرسکتا ہے اور کسی اور کو بھی اس کی اجازت دے سکتا ہے
یہ فاریکس کاپی سسٹم میں پیمنٹ کی ایک بڑی اچھی آپشن موجود ہے فاریکس کاپی تاجر ایک یا ایک سے ذیادہ تاجر کو اجازت دیتے ہوئے کمیشن حاصل کرسکتے ہیںفاریکس کاپی فالورزاپنی تجارتی حکمت عملی کی نقل سے ساتھ ساتھ ہر کاپی کی گئی ٹریڈ پر , روزانہ کی کمیشن اور نفع میں سے حصہ کا تعین کرسکتے ہیں اگر فالور بعد والے کا انتحاب کرتا ہے تو اس کو صرف نفع بخش تجارت میں سے ہی حصہ ملے گا
اس سب کے علاوہ فاریکس کاپی تاجر فالور کے لئے اپنی سروسز بلا معاوضہ بھی فراہم کرسکتا ہے اس صورت میں انسٹا فاریکس تاجر کو کمیشن ادا کرے گا
متعدد تاجران کے لئے کاپی کی گئی ڈیلز کی کوئی حد متعین نہیں ہے آپ سسٹم کی سیٹنگ کچھ اس طرح کرسکتے ہیں کہ اس کی تمام تجارتوں کی نقل کی جاسکتی ہے
ہر فاریکس کاپی صارف فاریکس کاپی سسٹم میں انداراج کرواسکتا ہے اور اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق جتنے چاھیے تاجران کا انتحاب کرسکتا ہے انسٹا فاریکس سسٹم میں اندراج کے لئے کوئی خاص شرط بھی نہیں ہے مزید یہ کہ یہ سروسز بِلا معاوضہ فراہم کی جاتی ہیں
انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس کاپی سسٹم آپ کو موقع فراہم کرتا ہے کہ آپ پروفیشنل تاجران کی کاپی کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے