یہ بھی دیکھیں
فاریکس کاپی سسٹم میں بطور تاجر اندراج کے لئے لازم ہے کہ آپ کا ایکلائیو تجارتی اکاؤنٹ موجود ہو اور آپ کا اس سسٹم میں اندرج ہو ا ہو ۔اس کے بعد آپ اپنے فالور کے لئے تجارتی شرائط کا انتحاب کر یں گے اور درج ذیل میں سے کسی ایک صورت کو منتحب کریں گے۔
فاریکس کاپی سسٹم میں اندراج کے بعد آپ کا اکاونٹ شامل کیا جاتا ہے پبلک مانیٹرنگ کی فہرست میں جس کو ہر روز ہزاروں متوقع فالور دیکھتے ہیں جو کہ کامیاب سرمایہ کاری کے لئے مواقع کی تلاش میں ہوتے ہیں – فاریکس کاپی سسٹم ایک تاجر بغیرکسی حد کے فالورز اپنے اکاونٹ میں رکھ سکتا ہے جو کہ ہزاروں کی تعداد میں بھی ہوسکتے ہیں اور یہ دُنیا بھر سے اُس کی نقل کرسکتے ہیں – کاپی سسٹم ایک مکمل خود کار سسٹم ہے اور تاجر کو کسی اضافی ایکشن کی ضرورت نہیں ہوتی جس سے اُس کی توجہ اُس کے کام پر مرکوز رہتی ہے
فاریکس تاجروں کے پاس یہ سہولت بھی ہے کہ وہ خود بھی کسی اور تاجر کی نقل کر سکیں۔تاجر کیلئے ممکن ہے کہ وہ مختلف تجارتی حکمت عملیوں کو بھی نقل یا استعمال کر سکیں ۔وہ ہر وہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں جوکہ ان کی نظر میں اہم ہوں
پیمنٹ آپشن کے ذریعہ تاجر کمیشن وصول کرتا ہے جو کہ تجارتی دن کے اختتام پر یا پھر سہولت کے ختم ہونے پر یہ کمپشن ملتی ہے جس کا انحصار تاجر کی سہولت پر ہے کہ وہ کس طرح یہ کمیشن حاصل کرنا چاھتیا ہے وہ یومیہ ، ہر کامیاب تجارت پر یا فالور کے جانب سے سہولت کے ختم کئے جانے پر کمیشن کے حوالے سے سیٹنگ کرسکتا ہے – بعد کی صورت میں کمیشن کا شمار کل نفع یا کل نقصان کی صورت میں نکلتی ہے جو کہ ایک مخصوص دورانیہ میں حاصل ہوتی ہے – فی لاٹ کے حوالے سے کمیشن ڈیلی تاجر کے اکاونٹ میں جمع ہوتی ہے کہ اگر اُس دن تجارت کاپی کی گئی ہو – کمیشن ایک خود کار طریقہ سے اکاونٹ میں جمع ہوتی ہے اور اس کے لئے کوئی اور عمل درکار نہیں ہوتا اور کیمشن کی معلومات / رقم تاجر اور فالور دونوں ہی دیکھ سکتے ہیں
انسٹا فاریکس صارفین یہ شاندار موقع ہے کہ وہ ایک ہی ساتھ ایک ہی تجارتی اکاونٹ استعمال کرتے ہوئے دونوں سسٹمز میں اپنا اندراج کروا سکتے ہیں لہذا ایک ہی تجارتی اکاونٹ کے استعمال سے تاجر فاریکس کاپی اور پی اے ایم ایم سسٹم کی سہولیات حاصل کرسکتے ہیں انسٹا فاریکس کے صارفین اس فیصلہ کرنے میں آذاد ہیں کہ وہ کس طرح سے رقم کمانا چاھتے ہیں لہذا وہ یا تو فاریکس کایکس کاپی سسٹم میں شامل کرتے ہوئے تجارت کرسکتے ہیں یا پھر پی اے ایم ایم سسٹم میں بطور پی اے ایم ایم سرمایہ کار کام کرسکتے ہیں
انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس کاپی – پروفیشنل تجارتی ٹول کے ساتھ مزید کمائیں